نے سواری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا (مجازاً) کم سنی، نادانی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نے سوار کا کام، ڈنڈے یا بانس پر بچوں کا سواری کرنا (مجازاً) کم سنی، نادانی۔